زیرقومی مشن برائے پائیدارزراعت(NMSA) کس چیز کی حصولگی؟ نمبرشمار امدادکی قسم امدادکی مقدار سکیم ۱/ پانی کابچاواورتنظیم ۱۔۱الف افرادکے لئے پانی کے بچاووالے نظام میدانی علاقوں کےلئے فی مکعب میٹرپر۱۲۵/روپے اور پہاڑی علاقوں کےلئے فی مکعب مٹیر پر۱۵۰/روپے بالترتیب۷۵/ہزارروپے اور۹۰/ہزارروپے آخری حدکےساتھ۔ قومی مشن برائے مٹی جانچ۔ ۱۔۱ب ٹینکوں/تالابوں کی استرپر پلاسٹک استر/آرسی سی استرپرکل رقم کا۵۰/فصدبقید۲۵/ہزارروپے فی تالاب/ٹینک/کنواں۔ قومی مشن برائے مٹی جانچ۔ ۱۔۲/ کمیونٹی سطح کے آبی بچاو والے نظام کی عمل آوری/تالاب کی تعمیر/چیک ڈیم/دیگرذخائر کی تعمیر،پلاسٹک/آرسی استر کے ساتھ۔ کل رقم کا۱۰۰/فیصد تا قاءم شدہ حد ۲۰لاکھ روپے فی یونٹ برائے میدانی علاقہ جات/ ۲۵/لاکھ روپے فی یونٹ برائے پہاڑی علاقہ جات [۱۰ہیکٹر ایریا کے لئے یا اس سے کم رقبہ کے لئے] قومی مشن برائے مٹی جانچ۔ ۱۔۳/ ٹیوب ویل/بورسطح کے کنویں[کم گہرے/درمیانی] کل رقم کا ۵۰/فیصد بقید۲۵/ہزار روپے فی یونٹ قومی مشن برائے مٹی جانچ۔ ۱۔۴/ چھوٹے ٹینکوں کی بحالی/جدید کاری کل رقم ۵۰/فیصد رعایت بقید ۱۵/ہزار روپے فی یونٹ۔ قومی مشن برائے مٹی جانچ۔ ۱۔۵/ پانی کو اوپر لے جانے والے آلات [برقی /ڈیزل/شمسی توانائی پر چلنے والاآلات کل مطلوب رقم کے ۵۰/فیصد رعایت کے ساتح یافی برقی/ڈیزل یونٹ پر۱۵ہزار روپے اور شمسی /ہوائی فی یونٹ پر۵۰/ہزارروپے۔ قومی مشن برائے مٹی جانچ۔ ATMAرابطہ ایجنسیاں:متعلقہ ضلع زرعی افسر/ضلع سوئل کنزرویشن افسر/پروجیکٹ ڈائریکٹر